بلیک فرائیڈے :الہان عمر کا اپنی کتاب پر 15فیصدرعایت کا اعلان

0
129

نیویارک (پاکستان نیوز)بلیک فرائی ڈے کے موقع پر ملک بھرکے شاپنگ سٹورز کی طرح مسلم خاتون نمائندہ الہان عمر بھی پیچھے نہیں رہیں اور اپنے آن لائن سٹور سے خریداری کرنے والے صارفین کے لیے 15 فیصد ڈسکاﺅنٹ کا اعلان کر دیا ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر الہان عمر نے تمام صارفین کے لیے بلیک فرائی ڈے آفر 15فیصد ڈسکاﺅنٹ کا اعلان کیا جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے اپنی کتاب کی خریدارای میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اپنے دستخط شدہ کتابوں کی فروخت کے لیے خصوصی طور پر 25 فیصد کے ڈسکاﺅنٹ کا اعلان کیا ۔ اس کے ساتھ دیگر نمائندوں نے بھی اپنی اپنی سطح پر بلیک فرائی ڈے سیل ڈسکاﺅنٹ کا اعلان کیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here