ایپل کی مزید 100ارب ڈالر سرمایہ کاری

0
55

واشنگٹن(پاکستان نیوز) ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے امریکا میں مزید 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاس میں ایپل کے سی ای او ٹم کک کے ہمراہ کیا اور اسے امریکا میں ایپل کی جانب سے سب سے بڑی سرمایہ کاری قرار دیا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here