چکن گونیاکے 8ہزار کیسز رپورٹ

0
60

بیجنگ(پاکستان نیوز) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا۔مقامی حکام کے مطابق صرف ایک ماہ کے دوران 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here