نیویارک (پاکستان نیوز)پاکستانی نژاد امریکن خاتون نے ایک ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی، بروکلین کی پاکستانی امریکی حنا اقبال نے ایک ملین ڈالر کی لاٹری خریدی جوکہ پرائز انعام میں مثبت نکل آئی، سکریچ آف گیم سے اعلیٰ انعام کا اعلان 26 ستمبر کو سامنے آیا۔لاٹری میں ٹیکس کی کٹوتی کے بعد اس میں سے 6 لاکھ 12 ہزار ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی ۔