میڈی کیئر پلان بند

0
104

نیویارک (پاکستان نیوز) میڈی کیئر بجٹ 2020 کے لیے منصوبہ بندی ہمیشہ سے معمر افراد کی ترجیح رہی ہے کیونکہ سال کے اختتام پر اپنے لیے پیسہ پچانا ہر کسی کو ہی پسند ہوتا ہے ، موجودہ انتظامیہ نے آئندہ 10 برس کے میڈی کئیر بجٹ میں 451 بلین ڈالر کی کٹوتی کی ہے ، ملک بھر میں میڈی کیئر بجٹ سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد 60 ملین سے تجاوز کر چکی ہے ، شہریوں کی سہولت کے لیے سمائل انشورنس نے بہترین انشورنس پلان متعارف کروائے ہیں جس کو منتخب کر کے وہ سال میں بھرپور بچت کر سکتے ہیں ، سمائل انشورنس نے اپنی ویب سائٹ پر ہر ریاست کے شہریوں کے لیے مختلف پلان تجویز کیے ہیں جن کو منتخب کر کے سال بھر میں بہترین بچت کی جا سکتی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here