کورونا لاک ڈائون ، 7لاکھ 87ہزار افراد نے بے روزگاری الائونس کیلئے اپلائی کر دی

0
125

 

نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا لاک ڈائون کے پیش نظر بے روزگار ہونے والے افراد میں کمی نہیں آ رہی ہے ، اب بھی 7لاکھ 87ہزار افراد نے بے روزگاری الائونس کے لیے اپلائی کر دیا ہے ، کورونا لاک ڈائون کے دوران بے روزگاری الائونس کے لیے اپلائی کرنے والوں کی تعداد 65 ملین کے قریب تھی جوکہ ملک بھر میں مجموعی ملازمین کی 41 فیصد تعداد ہے یعنی کورونا لاک ڈائون سے آدھا ملک بے روزگار ہو چکا ہے لیکن اب وقت کے ساتھ ساتھ اس میں بتدریج بہتری آ رہی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here