ٹرمپ کی ہیلووین تقریب میں شرکت انتخابات میں دھاندلی کے خدشات کا اظہار

0
140

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) وائٹ ہائوس میں ہیلووین کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر ٹرمپ نے اہلیہ سمیت بطور مہمان خصوصی شرکت کی، ٹرمپ پنسلوینیا میں انتخابی جلسے میں ڈیمو کریٹک پارٹی گرجے برسے، دوسری جانب ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف نے کورونا وائرس کے سامنے بے بسی کا اظہار کر دیا، اس سے قبل صدر ٹرمپ نے ٹوئیٹ میں جوبائیڈن کے ایک انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جو شخص میرا نام یاد نہیں رکھ سکتا وہ میرا مقابلہ کیا کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here