عرب نژاد میکسیکن خاتون مینڈوزا امیگریشن ڈائریکٹر مقرر

0
128

واشنگٹن (پاکستان نیوز) بائیڈن حکومت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ عرب نژاد میکسیکن خاتون مینڈوزا ارجادو کو یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز کی ڈائریکٹر منتخب کر لیا ہے ۔ سینیٹ نے جمعے کے روز خاتون کے نام کی حتمی منظوری دے دی ، جادو میکسیکو اور عراقی والدین کی بیٹی ہے جوکہ اوباما کے دور حکومت میں یو ایس سی آئی ایس میں اٹارنی کی خدمات انجام دے چکی ہے ، ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکرٹری الجیندرو میئرکاس نے کہا کہ میرے لیے مینڈوزا جادو کو ڈائریکٹر کے عہدے کی مبارکباد دینا اعزاز کی بات ہے ، مینڈوزا کو امیگریشن کے حوالے سے 20 سالوں کا تجربہ ہے اور وہ اس عہدے کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here