ہاؤس ڈیمو کریٹس نے گورنرز کے انتظامی اختیارات کو محدود کرنے کے بل کو مسترد کر دیا

0
718

آگسٹا (پاکستان نیوز)ہائوس ڈیموکریٹس نے گورنرز کے ایگزیکٹو اختیارات محدود کرنے کیلئے بلز کو مسترد کر دیا ، ووٹنگ کا عمل نمائندہ جان اینڈریوز کی جانب سے ماسک نہ پہننے کی وجہ سے ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا ، ڈیموکریٹس کے اکثریتی لیڈرز نے ڈیموکریٹک گورنر جینٹ ملز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے گورنر کے اختیارات کو محدود کرنے کے متعلق بل کو مسترد کر دیا ، بل ری پبلیکن نمائندوں کی جانب سے ہائوس میں پیش کیا گیا تھا جنھوں نے گورنر ملز پر کرونا لاک ڈائون کے دوران اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے کا الزام عائد کیا تھا ۔ہائوس کی جانب سے ایسے 8 بلز کو مسترد کیا گیا جن کی کامیابی کے لیے اجتماعی صورت میں متفقہ رائے کی ضرورت تھی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here