فرانسیسی عدالت نے مسلمانوں ، یہودیوں کیلئے متبادل کھانے کو مذہبی قرار دیدیا

0
105

پیرس(پاکستان نیوز) فرانس کی عدالت نے سور کے گوشت کے حرام کی کھانے کے متبادل بنائے جانے والے کھانے کو مذہبی اصولوں کے مترادف قرار دے دیا ہے جبکہ اس حوالے سے مسلمانوں اور یہودیوں کے خدشات کو مسترد کر دیا گیا ہے ، جون 2018 میں، Beaucaire ٹاؤن کی میونسپل اسمبلی نے اسکولوں میں سور کے گوشت کے متبادل کھانے پر پابندی لگا دی تھی ، یہ کہتے ہوئے کہ یہ فرانسیسی قوم کے سیکولر اصولوں کے خلاف ہے۔مسلم اور یہودی برادریوں نے اس فیصلے کا مقابلہ کیا، اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے سامنے اس معاملے کو اٹھایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here