معروف کمیونٹی رہنما راجہ اشتیاق کے سُسر راجہ محبوب کورونا کے باعث انتقال کر گئے

0
95

 

مرحوم دو ہفتے تک ہسپتال میں زیر علاج رہے ، نماز جنازہ مسجد نور لانگ آئی لینڈ میں آج ادا کی جائیگی

نیویارک (پاکستان نیوز) معروف کمیونٹی رہنما اور بزنس مین راجہ اشتیاق کے ُسسر راجہ محبوب کورونا کے باعث گزشتہ روز انتقال کر گئے ، راجہ محبوب دو ہفتوں تک ہسپتال میں زیر علاج رہے ، مرحوم نہایت ملنسار و پرہیز گارتھے ، راجہ اشتیاق نے تمام دوستوں سے دعا کی اپیل کی ہے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج مسجد نور لانگ آئی لینڈ میں اد اکی جائے گی ، مزید معلوما ت کے لیے فون نمبر 631-229-4537 پررابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here