ٹرمپ کا اکائونٹ بند کرنے پر ٹوئیٹر کیخلاف.7 88ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

0
152

 

شہری کی جانب سے 11صفحات کی قانونی دستاویزات کیلیفورنیا کی عدالت میں جمع کرا دی گئی ہیں

نیویارک (پاکستان نیوز) کیلیفورنیا کے شہری نے سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر صدر ٹرمپ کا اکائونٹ بند کرنے کے الزام میں ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے ، گیارہ صفحات پر مشتمل قانونی دستاویز کیلیفورنیا کی نارتھ ڈسٹرکٹ عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے ، مقدمے میں ٹوئیٹر سے 88.7 ملین ڈالر ہرجانے کی رقم ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ، مقدمے میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نسلی بیان بازی پر ٹرمپ کا اکائونٹ تو بند کر دیا گیا لیکن اسی راستے پر گامزن الہان عمر اور دیگر نمائندگان کے اکائونٹ اسی طرح بحال ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here