امارات: کوروناویکسین ٹرائل کا تیسرا مرحلہ شروع

0
150

دبئی(پاکستان نیوز)متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا اور ابوظہبی کے شعبہ صحت کے سربراہ شیخ عبداللہ بن محمد پہلے شخص ہیں جو ان ٹرائلز میں حصہ لے رہے ہیں۔ٹرائل ابوظہبی کی کمپنی جی 42 ہیلتھ کیئر اور چینی کمپنی سینوفارم کی مشترکہ کاوش ہیں۔ٹرائلز مکمل ہونے میں 3 سے 6 ماہ لگیں گے۔ٹرائلز کا پہلا دوسرا مرحلہ چین میں مکمل ہوا ہے اور ان کے نتائج 100 فیصد درست آئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here