مسلم ووٹرز صدارتی الیکشن کے دوران بڑا سرپرائز دینے کیلئے تیار

0
5

نیویارک (پاکستان نیوز) مسلم ووٹرز الیکشن 2024میں بڑا سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں ، اہم سوئنگ سٹیٹس میں مسلم ووٹرز الیکشن کے نتائج میں بڑی تبدیلی رونما کر سکتے ہیں ، لیکن موجودہ الیکشن کے دوران اہم بات یہ ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے تنازع کے دوران امریکہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں ڈیموکریٹس اور ری پبلیکن کی جانب سے اسرائیل کی حمایت پر مسلم ووٹرز کسی تیسری جماعت کی حمایت پر آمادہ ہیں جس کی وجہ سے گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار کمالا ہیرس پر برتری حاصل کر رہی ہیں ،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here