ایک لاکھ 70ہزار کورونا ٹیسٹ کا ریکارڈ

0
147

نیویارک (پاکستان نیوز)نیویارک نے کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ، ایک روز کے دوران مجموعی طور پر 1لاکھ 70 ہزار ٹیسٹ کیے گئے ہیں جبکہ مہلک وائرس کی وجہ سے 19 شہری ہلاک بھی ہوگئے ، گورنر اینڈریو کومیو کے مطابق کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں نمایاں کمی آئی ہے لیکن 28 اکتوبر کو ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ 19 رہی ، ایک ہزار سے زائد لوگ ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ 237 انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہیں ، 28 اکتوبر کو کیے گئے مجموعی ایک لاکھ 68 ہزار ٹیسٹ میں سے 2499 مثبت آئے تھے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here