COMMUNITYInternationalNationalpakistanTop stories ڈالر کی قیمت میں ریکارڈکمی By Admin - July 2, 2021 0 170 Share Facebook WhatsApp کراچی(پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 157.74 سے کم ہو کر 157.54 روپے پر بند ہوا ہے۔