PIA کی نیلامی سے قبل قیمت گرانے کی گھناؤنی سازش بے نقاب

0
7

نیویارک (پاکستان نیوز)پی اے آئی کی قیمت گرانے کے حوالے سے بڑی سازش بے نقاب ہوگئی، خفیہ عناصر فضائی حادثے سے کمپنی کی مالیت کو مزید گرانا چاہتے تھے کیونکہ حکومت نے آئی ایم ایف سے قسط لینے کے لیے پی آئی اے کو ہرصورت فروخت کرنا ہی کرنا تھا لیکن پی آئی اے انجینئرنگ ایسو سی ایشن نے بروقت خطرے کو بھانپتے ہوئے جہازوں کو انٹرنیشنل روٹ کے لیے ان فٹ قرار دے کر اس متوقع حادثے کو ہونے سے روک لیا تھا، پی آئی اے کی کینیڈا کے لیے پروازوں کا سلسلہ رک گیا تھا او ر ڈیڑھ سے دو ماہ تک کوئی بین الاقوامی پرواز اڑان نہیں بھر سکی تھی، خوش قسمتی سے اس کے بعد بہت کم وقت میں کمپنی کے اندرونی معاملات میں بہتری آئی ۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here