پاکستانی امریکن کیپٹن آصف اقبال کی ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کی منظوری

0
57

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک پولیس میں پاکستانی پولیس کیپٹن آصف اقبال کو ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ، اس ترقی کے ساتھ ہی پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ایک اور پاکستانی نڑاد افسر اعلیٰ رینک پر پہنچ گیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here