نیویارک (پاکستان نیوز) برونائی کے سلطان کے بیٹے شہزادہ اعظم 38سال کی عمر میں انتقال کر گئے ، اعظم ہالی ووڈ میں پروڈیوسر کے طور پر بھی فرائض انجام دے چکے ہیں ، شہزادہ کو ایشیا کے بہترین شخصیات میں شمار کیا جاتا تھا ، ہمسایہ ممالک کی جانب سے بھی برونائی کے سلطان سے اظہار افسوس کیا گیا ہے۔