الہان عمر نے سعودی ولی عہد پر تادیبی پابندی کا بل اسمبلی میں پیش کردیا

0
623

واشنگٹن (پاکستان نیوز)امریکہ کی مسلمان رکن کانگریس محترمہ الہان عمر نے جمال خاشقجی قتل کے الزام میں سعودی ولی عہد پر تادیبی پابندیوں کا بل امریکی ایوان نمائندگان (قومی اسمبلی) میں پیش کردیا ، یہ انسانی حقوق، آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کا سوال ہے ، جب ہماری اپنی سراغرساں ایجنسی نے سعودی ولی عہد کو ملوث قراردے دیا پھر کیسا تامل ؟درہم و دینار پر ہم اپنی اقدار قربان نہیں کرسکتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here