واشنگٹن میں فائرنگ کے 500واقعات

0
77

واشنگٹن (پاکستان نیوز)واشنگٹن میں رواں برس بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے جن کی تعداد 500 کے قریب رہی، ویلٹ ہب کی جاری کردہ رپورٹ میں جرائم کی 42 کیٹیگریز میں 180 مختلف شہروں کا موازنہ کیا گیا جس کے دوران واشنگٹن میں فائرنگ کے سب سے زیادہ 500 واقعات رپورٹ کیے گئے ، فائرنگ سے محفوظ شہروں میں کولمبیا پہلے نمبر رہا جبکہ دیگر شہروں میں چٹانوگا، ناشوا، جیکسن، لاریڈو ، اوکلینڈ، پورٹ لینڈ، اوکلاہوما سٹی، واروک، میمفس، یانکرز، بیٹن روج ، گلبرٹ ، ڈیٹرائٹ ، برلنگٹن ، سان برناڈینو، ریلی ، فورٹ لاڈرڈیل، لیوسٹن، سینٹ لوئس شامل ہیں، کیلیفورنیا میں جرائم میں 86.3 فیصد تک کمی آئی ہے ، فلوریڈا میں سب سے کم چوری کی وارداتیں ہوئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here