عمران اپنے الزامات کا ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے، حسین حقانی

0
85

نیویارک(پاکستان نیوز) سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے الزامات کا کوئی ثبوت پیش کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے۔ ان خیالات کا اظہار حسین حقانی نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ خیال رہے کہ برطانوی میڈیا کو ہی انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ نے حسین حقانی کو امریکا میں میرے خلاف لابنگ کیلیے رکھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here