جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارکباد

0
83

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر جو بائیڈن کی عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد، صدر جو بائیڈن نے عالم اسلام کو نئے اسلامی سال پر مبارک باد کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ جِل (اہلیہ) اور میں مسلمان دوستوں اور ہمسایوں کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ دعا ہے نیا اسلامی سال مسلمان دوستوں کیلئے امن و رحمتوں کا سال ثابت ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here