پاکستانی میڈیا کا اعزاز دنیا کے پہلے AIٹاک شوکا آغاز

0
128

اسلام آباد (پاکستان نیوز) دنیا کا پہلا AI(مصنوعی زہانت ) کا شو شروع کرنے کا اعزاز پاکستانی میڈیا کے حصے میں آیا ہے ، ڈسکور پاکستان نامی چینل نے اپنا ایک پروگرام AIٹاک شو سے منسوب کر دیا ہے جس میں مصنوعی ذہانت کے کردار مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں ، Discover Pakistan ـ پاکستان کا نمبر 1 انفوٹینمنٹ ٹی وی چینل “AI Talk*” کے نام سے شو شروع کر کے جدت میں پیش پیش ہے۔ اس شو میں اینکر انسان نہیں ہے اور اسی طرح تمام تجزیہ کار اور مہمان AI کے ہیں۔ ٹیکنالوجی نئی بلندیوں تک پہنچ رہی ہے اور الحمدللہ پاکستانی اس نئی اختراع میں پیش پیش ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here