امریکہ ایک اورکرائسز میں پھنس گیا

0
179

نیویارک (پاکستان نیوز) امریکہ بڑے کرائسز میں پھنس گیا ہے ، پہلے کورونا وائرس نے ایک لاکھ کے قریب امریکیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، کرنسی کو بری طرح متاثر کیا ، شیئر ز کی مالیت گراوٹ کا شکار رہی اور معیشت بری طرح تباہ ہوئی یہاں تک کہ امریکہ میں بے روزگاری 4کروڑ سے تجاوز کر گئی اور پھر رہی سہی کسر کالے شہری کی ہلاکت کے بعد پرتشدد ہنگاموں اور مظاہروں نے پوری کر دی ہے ، پرتشدد مظاہروں کے دوران اب تک کئئی بڑے قیمتی سٹوروںکو خالی کر دیا گیا ہے جبکہ کروڑوں ڈالر کی عوامی املاک کو راکھ کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے ، 2020میں پھوٹنے والے ان ہنگاموںنے 60کی دہائی کی یاد تازہ کر دی ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here