جی20 اجلاس : وادی کے لوگ محصور نظر آئینگے، عمر عبداللہ

0
82

سرینگر(پاکستان نیوز) جی20 اجلاس کے وقت وادی کے لوگ گھروں میں محصور نظر آئیں گے، عمر عبداللہ، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی 20 اجلاس کرانے پر مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ نے مودی سرکار پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ جی 20 تماشے کی وجہ سے سری نگر میں ادھم مچی ہوئی ہے۔ اجلاس کے وقت وادی میں لاک ڈاون اور لوگ گھروں میں محصور نظر آئیں گے۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ جی 20 اجلاس کی وجہ سے سری نگر کے رہائشیوں کو صرف سزا مل رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here