امریکہ پاکستان میں مخنث افراد کی تربیت انگریزی زبان کی ترویج کیلئے کوشاں

0
76

نیویارک (پاکستان نیوز) امریکہ کی حکومت پاکستان میں ٹرانس جینڈر افراد کی تربیت اور انگریزی زبان کی ترویج کے لیے سالانہ لاکھوں ڈالر امداد بھیج رہی ہے ، بائیڈن حکومت ہر سال انگلش ٹیچرز اور کوچز کے لیے سالانہ پانچ لاکھ ڈالر کی امداد بھیج رہی ہے ، جوکہ قابل ستائش عمل ہے ، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق گرانٹ کا مقصد پاکستانی نوجوانوں کو انگریزی زبان کی مہارتیں سکھانا ہے تاکہ وہ “عالمی برادری میں بہتر طریقے سے شرکت کر سکیں اور انہیں کام کی جگہ پر کامیابی کے لیے تیار کر سکیں۔ گرانٹ کا مقصد تین اجزاء پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اس مقصد کو حاصل کرنا ہے، پہلا کہ غیر مین اسٹریم اداروں سے انگریزی زبان کے اساتذہ کے لیے پیشہ ورانہ ترقی، نوسکھئیے پاکستانی انگریزی زبان کے اساتذہ کے لیے پیشہ ورانہ ترقی اور ٹرانس جینڈر نوجوانوں کے لیے پیشہ ورانہ ترقی کو ضروری قرار دیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here