نیویارک کے سابق میئرجولیانی کو ہتک عزت مقدمہ میں بڑی شکست

0
17

نیویارک (پاکستان نیوز)نیویارک سٹی کے سابق میئر روڈنی جولیانی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمہ میں عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے جولیانی کو 7روز کے اندر 150ملین ڈالر کے اثاثے جارجیا کے 2ووٹرز کو ہرجانے کے طور پر ادا کرنے کا حکم دے دیا، روڈنی جولیانی نے 2020کے صدارتی انتخابات میں ووٹرز پر ووٹوں سے چھیڑ چھاڑ کا الزام عائد کیا تھا، سابق میئر روڈنی جولیانی نے جارجیا کے دو ووٹرز پر ووٹوں سے چھیڑ چھاڑ کر الزام عائد کیا تھا، عدالتی احکامات کے مطابق روڈنی جولیانی بیش قیمتی اثاثے جارجیا کے ووٹرز کے حوالے کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here