امریکہ کی19بھارتی کمپنیوں پر پابندی

0
13

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکہ نے 19 بھارتی کمپنیوں سمیت تقریبا 400 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں جنہوں نے یوکرین میں روس کی جنگ میں مدد کی۔ اس میں 19 ہندوستانی کمپنیاں اور دو ہندوستانی شہری بھی شامل ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت، چین، سوئٹزر لینڈ، تھائی لینڈ اور ترکی کے کاروباری اداروں نے روس کی وار مشین کو مضبوط بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز پر مشتمل اشیا اور ٹیکنالوجیز فراہم کی ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ایک کے مطابق یہ اقدام “تیسرے ممالک کی طرف سے بحری قزاقی کو روکنے کے لیے اب تک کی سب سے مضبوط کوشش ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here