امریکہ بھر میں کورونا کے 18لاکھ سے زائد کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں : رپورٹ

0
111

نیویارک (پاکستان نیوز) یو ایس سینٹر فار ڈائسیز کنٹرول اینڈ پروینشن (سی ڈی سی) نے اپنے اعدادو شمار کے مطابق تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے مجموعی طور پر 18لاکھ 2ہزار 470کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، ڈائسیز کنٹرول اینڈ پروینشن نے کورونا وائرس کے دوران گاہے بگاہے تمام معلومات کو جمع کیا ہے اور اب مجموعی طور پر تمام ڈیٹا کو اکٹھے کرتے ہوئے مجموعی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد 18لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here