فضائیہ کا ایف 15 طیارہ برطانیہ میں گر کر تباہ

0
117

لندن(پاکستان نیوز) امریکی فضائیہ کا ایف 15 طیارہ برطانیہ میں گر کر تباہ ہو گیا ،طیارہ یارک شائر سے دوربحیرہ شمال میں گراپائلٹ اور ملبہ کی تلاش جاری ہے۔ برطانیہ کے شہر سفوک میں امریکی فضائیہ کے بیس سے اڑان بھرنے والے ایف-15 لڑاکا طیارے سی ایگل کا رابطہ کنٹرول روم سے منقطع ہوگیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here