بھارتی زرمبادلہ ذخائر 600 ارب ڈالرز

0
154

دہلی(پاکستان نیوز) بھارتی زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل تیسرے ہفتے اضافے کے بعد گزشتہ 15 ماہ کے دوران بلند ترین سطح کو عبور کرتے ہوئے 609 ارب ڈالرز پر پہنچ گئے۔ بھارتی مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار جاری کئے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here