”محمد”مقبول ترین نام بن گیا

0
34

لندن (پاکستان نیوز) ”محمد ”برطانیہ میںمقبول ترین نام بن گیا، بچوں کی اکثریت کا نام ”محمد ” رکھا گیا ہے ، برطانیہ میں نامِ” محمد ” کی دھوم مچ گئی، جو رواں سال برطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ہے۔برطانوی ٹیبلائیڈ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں لڑکوں کا دوسرا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام ”نوح” ہے۔لڑکوں کیلئے ہیری کے نام کی مقبولیت تیرہویں سے گر کر 23ویں نمبر پر آگئی ہے۔ نومولود لڑکیوں کیلئے میگھن نام کی مقبولیت بھی کم ہوگئی۔برطانیہ میں رواں سال لڑکیوں کیلئے سب زیادہ نام ”للی” چنا گیا جبکہ دوسرا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ”صوفیہ” ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here