محترم قارئین کرام آ پ کی خدمت میں سید کاظم رضا کا سلام پہنچے آج آپ کی خدمت میں ایسی نادر چیز پیش کررہا ہوں جس پر آپ داد دیئے بنا نہ رہ سکیں گے تمام تمہید چھوڑ کر یہ اگر عوام کی عمل میں آجائے تو وہ آستانوں پر دھکے نہ کھاتے پھریں اور تعویزات کو دنیا میں تلاش نہ کریں بس اتنا ہی کافی ہے!تو پھرآپ کی خدمت میں حاضر ھوں جیسے کے آپ کو معلوم ہے کے کسی بھی چیز کا عامل بننے کیلئے اس عمل کی زکواة ادا کرنا پڑتی ہے اور زکواة چالیس دن میں مکمل ہوتی ہے یا پھر چاند یا سورج گرہن کا انتظار کرتے ہیں کہ اسمیں کسی عمل کی زکواة ادا کر کے اس کے عامل بن سکیں مگر میں آج آپ کوصرف ایک رات میں عامل بننے کا طریقہ بتا رھا ھوں یہ میرے خاندان کا صدری رازہے جو پشت در پشت کے بعد میرے پاس آیا ھے مگر میں اسے رفاہ عامہ کیلئے عام کر رہا ہوں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے متبرک راتیں جن کے بارے میں اللہ کا فرمان ہے ان میں دعائیں قبول ہوتی ہیں کسی کو بھی خالی ہاتھ نہیں لوٹایا جاتا ،ان راتوں آللہ کہ نورانیت جوش مار رھی ھوتی ھے وہ کہتا ھے مجھ سے مانگوں میں سب کو دوں گا ھر کسی کی جھولی بھروں گا مگر اس کیلئے ھمیں مانگنے کا ڈھنگ آنا چاھیے تو پھر ھم ان پاک راتوں میں صرف ایک رات میں کسی بھی عمل کی زکواة ادا کر کے اس کے عامل بن سکتے ھیں وہ راتیں یہ ھیں! ٩ ١ور ٠١ محرم ١١ ١ور ٢١ ربیع الاول ٣١ اور ٧٢ رجب ٣ اور ٥١ شعبان ١٢ ٣٢ ٥٢ ٧٢ اور ٩٢ رمضان یکم شوال ٩ اور ٠١ ذوالحج اب میں زکات کا طریقہ بتاتا ھوں سب سے پہلے آپ ٢ رکعت نماز نفل ادا کریں پھر مقررہ تعداد میں درود شریف اور عمل پڑھیں اب آپ عامل بن گیں اب آپ روزانہ مقررہ تعداد میں عمل کی مدامت کریں آپ عامل بن گے ایک سال تک یہ عمل آپ کے پاس رھے گا سال بعد آپ کو یہ دوبارہ کرنا ھو گا آب میں کچھ سورتوں کی زکات ادا کرنے کا طریقہ بتاوں گا سورتہ مزمل: اسکے بہت فوایدہیں یہ رزق روزی میں بہتری ازالہ سحر میں بھت مجرب ہے اول آخر ٠٢ بار درود شریف کیساتھ یہ سورت ١٢١ بار پڑھیں اسطرح آپ اس سورت کے ایک سال کیلئے عامل بن جاییں گے۔ سورتہ النازعات: دشمنوں پر غلبہ حاصل کرنے کیلے یہ مجرب ھے اسکو اول آخر ٣٢ بار کیساتھ ٣٢ بار تلاوت کریں سورتہ العبس: خاتمہ جادو اور سحر پلٹانے کیلئے یہ سورتہ بہترین ھے اسکو اول آخر ٤١ بار درود کیساتھ ٤١ بار پڑھا جائے ناد علی صغیر
اسکے فضاییل میں کیا بیان کروں میری زبان قاصر ھے اسکو اول آخر ١١ بار درود شریف کیساتھ ٠١١ بار پڑھا جاے گا اسکی اجازت اور طریقہ کار مجھ سے فون پر حاصل کیا جا سکتا ھے سورتہ التکویر: آسیب کے علاج کیلے مجرب ھے اول آخر ٥ بار درود شریف کیساتھ ٣٢ دفعہ
سورتہ البروج یہ پیچیدہ امراض اور گردش سیارگان کیلے مجرب ھیاول آخر بار ٦١ بار درود کیساتھ ٠٦١ بار پڑھیں سورتہ الطارق بچوں کے رشتوں اور بری عادات کا خاتمہ کیلے یہ مجرب ھے اول آخر ٤١ بار درود کیساتھ ٢٩١ بار سورتہ الفجر روحانی ترقی اور دنیاوی عزاب سے بچنے کیلیے اول آخر ١١ بار درود کیساتھ ٠٩٢ بار سورتہ البلد سسرال مین عزت اور خآوند کو اپنا دیوانہ بنانے کیلے اول آخر ٢١ بار درود کیساتھ ٠٢١ بار
سورتہ الشمس
ترقی رزق و عزت زیارت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کیلے اول آخر ١١ بار درود کیلے ٢٩ دفعہ
سورتہ الیل دوکان و مکان کی خیر و برکت کیلے اول آخر ١١ بار درود کیساتھ ٠١١ دفعہ
سورتہ والضححی
کشف اور ارتکاز توجہ کیلے اول آخر ٠٤ بار درود کیساتھ ٠٠٤ دفعہ
سورتہ الم نشرح
خاتمہ مفلسی فروانی رزق اول آخر٠١ درود کیساتھ ٦١٣ دفعہ
سورتہ والتین
ھر مشکل میں آسانی کیلے اول آخر ٣١ بار درود کیساتھ ٠٣١ دفعہ
سورتہ القدر
روحانی ترقی اور ملاقات اولیا اللہ کیلے اول آخر ٧ بار درود کیساتھ ٠٠٧ دفعہ
سورتہ البینتہ ھیپا ٹایٹس کیلے یہ سورت اکسیر ھے ٠١ بار درود کیساتھ ٥٠٥ دفعہ
سورتہ الزلزال
دماغی امراض اور درد شقیقہ کیلے بھترین اول آخر ٦ بار درود کیساتھ ٦٦ بار
سورتہ العادیات
اداییگی قرض اور ترقی کاروبار اول آخڑ ٤١ بار درود کیساتھ ٣٠١ بار
البتہ آخر میں ایک گزارش ہے تمام زکر و ازکار اللہ کی عبادت کرنے اور اس سے دعائیہ التجا کیلئے کیئے جائیں دنیا میں ہزارہا طریقے کتابوں میں بھی لکھے ہین اور صاحبان علم بھی بیان کرتے ہیں آپ صدق دل اور اچھی نیت کے ساتھ یقین کرکے ایک دفعہ دعا مانگ لیں دامن مراد بھر جائیگا ان شا اللہ
اجازت ملتے ہیں اگلے ہفتے
٭٭٭