پاکستان کے سمندر میں دنیاکے چوتھے بڑے گیس اورتیل کے ذخائر کا انکشاف

0
5

کراچی(پاکستان نیوز) پاکستان کے سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیار پورت کے مطابق اعلی سیکیورٹی حکام نے اس بڑی خوشخبری کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ دوست ملک کے ساتھ مل کر جیوگرافک سروے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے ، سروے میں تقریبا 3 سال سے زائد کا عرصہ لگا۔ جگہ کی نشاندہی کرلی گئی ہے ۔ سابق ممبر اوگرا محمد عارف نے کہا کہ تیل کے ذخائر کی دریافت گیم چینجر ثابت ہوگی جبکہ گیس کے ذخائر ملنے سے معاشی لحاظ سے قسمت بدل سکتی ہے واضح رہے کہ پاکستان کا سمندر 3 ہزار کلومیٹر طویل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here