امریکا دیوالیہ ہوسکتا، قرض 36 ٹریلین ڈالر ہو چکا ، ایلون مسک

0
15

واشنگٹن(پاکستان نیوز) عالمی سطح پر جانے مانے ٹیک جائنٹ اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کے حوالے سے خدشات ظاہر کردیے۔انہوں نے پوڈ کاسٹ پر انکشاف کیا کہ امریکی معیشت دیوالیہ ہوسکتی ہے۔اس وقت امریکی قرض 36.17 ٹریلین ڈالر ہو چکا ہے جو کافی خطرناک ہوسکتا ہے۔ایلون مسک کی جانب سے یہ انکشافات امریکی عوام اور امریکی پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here