محمود جمال کینیڈین سپریم کورٹ کے پہلے مسلم جج نامزد

0
103

اوٹاوا(پاکستان نیوز)کینیڈا کی146 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ میں مسلم جج کی نامزدگی ہوگئی۔اب تک صرف سفید فام جج ہی مقرر کیے جاتے تھے۔محمود جمال1967میں بھارتی نژاد خاندان میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کینیا میں ہوئی تھی، فیملی1969میں مستقل کینیڈا منتقل ہوگئی۔محمود جمال کا کہنا ہے بچپن میں وہ سکول میں ایک عیسائی کی حیثیت سے تعلیم حاصل کرتے تھے۔لارڈز کے چرچز اور وہاں کی اقدار کو سمجھنے میں وقت صرف کرتے اور گھر میں بطور مسلمان نماز اور قرآن کی تلاوت کرتے تھے۔امریکہ اور کینیڈا میں ان کی مذہبی اور ثقافتی پرورش انہیں کینیڈا کے تنوع کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔وہ1979کے انقلاب کے دوران میری اہلیہ ایران سے کینیڈا منتقل ہوئی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here