گوشواروں میں تضاد: 45 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس

0
100

اسلام آباد:

ارکان قومی اسمبلی کیخلاف گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر کاروائی شروع کردی گئی۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے 45 ارکان قومی اسمبلی کو پہلے مرحلہ میں شوکاز نوٹس جاری کردئیے گئے۔

بلاول بھٹو زرداری،آصف زرداری کے علاوہ وفاقی وزرا فواد چوہدری،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،شیریں مزاری ،نور عالم خان،عامر کیانی،خرم دستگیر،مائزہ حمید، مہناز اکبر عزیزسمیت دیگر کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here