امریکہ ، روس سمیت 23 ممالک کاسائبر حملوں کیخلاف معاہدہ طے

0
136

واشنگٹن (پاکستان نیوز)سائبر حملوں میں مسلسل اضافے کے بعد امریکہ ، روس سمیت 23 ممالک نے معاہدے کو حتمی شکل دے دی ، صدر جوبائیڈن ان دنوں یورپی ممالک کے 8 روزہ دورے پر ہیں جہاں وہ روسی صدر ولادی میر پوٹن سے بھی ملاقات کریں گے جس میں سائبر حملوں کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی پر بھی بات چیت کی جائے گی جبکہ گیس پائپ لائن پر سائبر حملے کے معاملے کو بھی اٹھایا جائے گا ، نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جیک سولیوان نے کہا کہ ہم یہ وثوق سے نہیں کہہ سکتے ہیں کہ روس ہی ان سائبر حملوں میں ملوث ہے لیکن اس میں کسی حد تک ملوث ہونے کے امکان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here