ایچ ون بی درخواستوں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

0
353

 

نیویارک (پاکستان نیوز) یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز نے ایچ ون بی درخواستوں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے ، صارفین کو فارم کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے پہلے یو ایس سی آئی ایس کی ویب سائٹ اپنا اکاﺅنٹ بنانا ہوگا جس کے بعد وہ آن لائن رجسٹریشن کی سہولت حاصل کر سکیں گے ، اس سلسلے میں صارفین کو یکم مارچ تک انتظار کرنا ہوگا ، رجسٹریشن کی فیس دس ڈالر رکھی گئی ہے جوکہ ناقابل واپسی ہے ۔رجسٹریشن کے لیے صارفین کو مقررہ تاریخ کا انتظار کرنا ہوگا جبکہ دیگر لوازمات کے لیے وہ چوبیس گھنٹے ویب سائٹ کے پلیٹ فارم کو استعمال کر سکتے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here