دورہ نیوزی لینڈ کے دوران انفیکشن کے سبب جان کا خطرہ تھا، جیک لیچ

0
158

لندن:

انگلش لیفٹ آرم اسپنر جیک لیچ نے انکشاف کیا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ کے دوران انفیکشن کی وجہ سے انھیں اپنی جان خطرے میں دکھائی دینے لگی تھی۔

کیویز سے پہلے ٹیسٹ کے بعد آرم اسپنر جیک لیچ بیمار پڑے اور علاج کے دوران انفیکشن کا شکار ہوگئے جس کی وجہ سے انھیں اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔

لیچ کہتے ہیں کہ یہ انفیکشن بہت ہی خطرناک تھا، مجھے اپنی زندگی خطرے میں دکھائی دے رہی تھی، ایک موقع پر میں نے خود سے کہا کہ سونا مت، کہیں ایسا نہ ہو کے پھر اٹھ بھی نہ سکو۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here