نیویارک کے عالمی شہرت یافتہ نیوروسرجن کورونا کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گئے

0
138

 

نیویارک (پاکستان نیوز) نیورک کے عالمی شہرت یافتہ نیوروسرجن جو متعدد جڑواں بچوں کے جسم علیحدہ کرنے کے باعث مقبول ہوئے تھے آج کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here