بھارتی وزیراعلیٰ ادیتہ ناتھ بڑا دہشتگرد قرار

0
132

نیویارک(پاکستان نیوز) معروف اخبار نیویارک ٹائمز نے بھارتی ریاست یو پی کے وزیراعلیٰ ادیتہ ناتھ کو دہشتگرد قرار د ے دیا ہے ، نیویارک ٹائمز کے آرٹیکل میں بھارتی ریاست کے وزیراعلیٰ کو نوجوانوں کے لیے منفی کردار اور ایک دہشتگرد کے طور پرپیش کیا گیا ہے جبکہ ان کی تنظیم کو بھی دہشتگرد تنظیم قرار دیا گیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here