کفن میں لپٹا مردہ اٹھ کے کھڑا ہو گیا کلینک میں مریض اور سٹاف کے خوف میں پسینے چھوٹ گئے

0
190

نیویارک (پاکستان نیوز) سان فرنینڈو کلینک میں زومبی فلم کا سین ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ، جی کلینک میں اس وقت پیرامیڈیکس سٹاف اور مریضوں کی بڑی تعداد ورطہ حیرت اور خوف میں مبتلا ہوگئی جب نرسنگ سٹاف نے کینسر کے مریض کو مردہ قرار دے کر بیگ میں بند کر دیا اور کچھ ہی منٹوں بعد وہ بیگ میں دوبارہ اُٹھ کھڑا ہوا جس سے لوگ انتہائی خوفزدہ ہو گئے ، نرسنگ سٹاف کی غلطی کی وجہ سے ایسا ہوا ۔نرسنگ سٹاف نے غلطی سے 46سالہ کینسر کی مریضہ کو مردہ قرار دے دیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here