200پاکستانیوں کو ملک واپس بھجوانے کا فیصلہ ، خواہشمند پاکستانی قونصلیٹ میں رجسٹریشن کروائیں

0
430

نیویارک (پاکستان نیوز) امریکہ میں مقیم پاکستانی شہری جوکہ آبائی وطن واپس جانا چاہتے ہیں نعیم چیمہ کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں جوکہ پاکستانی قونصلیٹ نیویارک میں خدمات انجام دے رہے ہیں ، ان کے فون نمبر 17184065999پر رابطہ کیا جا سکتا ہے جہاں رجسٹریشن کروا کر شہری وطن واپس جا سکتے ہیں ، ابتدائی مرحلے میں 200کے قریب پاکستانی شہریوں کو پی آئی اے کی براہ راست پرواز سے پاکستان بھجوایا جائے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here