PIA کیلئے پاکستان سے ڈائریکٹ امریکہ کیلئے پروازوں کی منظوری

0
59

نیویارک (پاکستان نیوز) امریکہ کی جانب سے پی آئی اے کو ڈائریکٹ امریکہ کے لیے پرازوں کی منظوری دے دی گئی لیکن پی آئی اے حکام کے اپنے مفادات کی وجہ سے اس فائل کو آگے نہیں بڑھایا جا رہا ہے ، فائل پی آئی اے کے نیویارک آفس میں موجود ہے، پاکستان نیوز کے ذرائع نے اس حوالے سے پی آئی اے حکام سے رابطہ کیاتو جواب ملا کہ جب تک اعلیٰ عہدیدار نہیں کہیں گے فائل کو آگے نہیں بڑھا سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here