نئی دہلی (پاکستان نیوز)معروف سوشل میڈیا شخصیت جوشوا رابنسن کی ایک ویڈیووائرل ہو گئی ہے جس میں انہوں نے لوگوں سے دنیا کے سب سے گندے ترین ملک کا نام لینے کو کہا تو اکثریت نے جواب دیا کہ وہ ملک ” بھارت” ہے۔جوشوا رابنسن کے سوال پر 11میں سے 6لوگوں نے بھارت کا نام لیا جبکہ پانچ لوگوں نے دیگر ممالک کے نام لیے، جبکہ سوال کا درست جواب ”چاڈ” تھا۔ویڈیو کو اب تک سوشل میڈیا پر لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں ۔








