برادر شبیر گل کا بھانجھے کی وفات پر تعزیت کرنیوالوں سے اظہار تشکر

0
538

میں اور میری فیملی غم کی اس گھڑی میں ہمارا ساتھ دینے والوں کے شکر گزار ہیں ، شبیر گل

نیویارک (پاکستان نیوز)کار خیر میں ہمیشہ صف اول میں نظر آنے والی کمیونٹی کی معروف شخصیت برادر شبیر گل نے اپنے بھانجھے کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے ، برادر شبیر گل نے کہا کہ میری طرف سے ا±ن تمام دوستوں اور احباب کا شکریہ جنہوں نے میرے بھانجے میاں خمزہ کی اچانک موت پر غم کی گھڑی میں پ±رسہ دیا۔دعائے مغفرت کے لئے تشریف لائے، تعزیت کی کالیں کیں۔میں اور میری فیملی انکی مشکور ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here