حکمران عوام سے مار کھانے والی پولیس کے مورال بلند کرنے کیلئے کچھ نہیںکر رہے:بلاسیو

0
192

پولیس کے رویے میں بھی کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں ا ٓ رہی ہے:گورنر کی حکمرانوں پر بھی تنقید

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک کے میئر ڈی بلاسیو نے پولیس کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پولیس کے اختیارات کرفیو کی زد میں ہیں ، انھوں نے کہا کہ بد قسمتی سے ہمارے حکمران عوام سے مار کھانے والے اہلکاروں کیلئے کے مورال کو بلند کرنے کے لیے کچھ نہیں کر رہے ہیں ، پولیس کے رویے میں بھی کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں ا ٓ رہی ہے ، پولیس کے بجٹ میں کٹوتی ضرور ہونی چاہئے تاکہ ان کے رویے میں واضح تبدیلی رونما ہو سکے ، انھوں نے کہا کہ پولیس نے معاشرے میں نفرت اور نسل پرستی کو فروغ دیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here