مسلم موبائل ایپس کاڈیٹا امریکی افواج کو فروخت کیے جانے کا انکشاف

0
163

نیویارک (پاکستان نیوز) حالیہ تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی فوج مسلمانوں کے زیر استعمال موبائل ایپس کا لوکیشن ڈیٹا حاصل کر کے بڑی کارروائی عمل میں لاتی ہے ، مقامی تنظیم کی جاری کردہ معلومات کے مطابق امریکی افواج مسلمانوں کے زیر استعمال موبائل ایپس سے لوکیشن ڈیٹا حاصل کرتی ہیں ، مکہ کی سمت اور نمازوں کے اوقات بتانے والی اکثر ایپس امریکی افواج کو بھاری قیمت پر لوکیشن ڈیٹا فروخت کرتی ہیں جس کو امریکی ایجنسیاں اور افواج مختلف کارروائیوں کے دوران استعمال میں لاتی ہیں ، مسلم ڈیٹنگ ایپس بھی اپنی موبائل ایپس کا لوکیشن ڈیٹا فروخت کر رہی ہیں اور صارفین کو اس کی کانوں کان خبر تک نہیں ہوتی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here